Pages

Ham Hussain Wale Hai Lyrics

Jaam e haq pilate hain ham Husain wale hain

Dil ko jagmagate hain ham Husain wale hain.

جامِ حق پلاتے ہیں ہم حسین والے ہیں 

دل کو جگمگاتے ہیں ہم حسین والے ہیں 


راہِ حق دِکھاتے ہیں ہم حسین والے ہیں 

عشق ہم سِکھاتے ہیں ہم حسین والے ہیں 


Raahe haq dikhate hain ham Hussain wale hain

Ishq ham sikhate hain ham Hussain wale hain.


فاطمہ کے لالوں کا صدقہ آج بھی ہم لوگ

 کربلا سے پاتے ہیں ہم حسین والے ہیں

 

Fatima ke lalon ka sadqa Aaj bhi ham loog

Karbala se paate hain ham Hussain wale hain


صدیق و عمر ، عثماں کا وظیفہ پڑھ پڑھ کر 

رافضی بھگاتے ہیں ہم حسین والے ہیں


Siddeq o umer , Usman ka wazifa padh padh kar 

Rafzi Bhagat hain ham Husain wale hain. 


 فاطمہ ، حسن ، حیدر کا وظیفہ پڑھ پڑھ کر 

ناصبی بھگاتے ہیں ہم حسین والے ہیں


اپنی محفلوں میں ہم ذکرِ معاویہ کرکے 

شیعوں کو جَلاتے ہیں ہم حسین والے ہیں


Apni mahfilon me ham zikre ma via kar ke 

Sheeyoon ko jalate hain ham Husain wale hain. 


 لشکرِ یزیدی ہم کثرت کے نہیں قاٸل

 ہم بہتّر والے ہیں ہم حسین والے ہیں 


Lashkare yazeedi ham kasrat ke nahi Qail 

Ham bahtar wale hain ham Hussain wale hain


دیکھ کر جواں مَردی مرتضیٰ کے شیروں کی 

اعداء تھَرتھَراتے ہیں ہم حسین والے ہیں


 عبّاس و علی اکبر ، زینب و علی اصغر 

اِن سبھی کے نعرے ہیں ہم حسین والے ہیں


 غوث و خواجہ و اشرف ، صابر و رضا ،

 اختر سب یہی پکارے ہیں ہم حسین والے ہیں


 آج بھی مُحرّم میں یادِ کربلا میں ہم

 محفلیں سجاتے ہیں ہم حسین والے ہیں 


باطلوں کی ظُلمت سے خوف ہم نہیں کھاتے

 قَصرِ ظُلم ڈھاتے ہیں ہم حسین والے ہیں 


وقت کے یزیدوں سے آنکھوں سے ملا کر 

آنکھ برملا یہ کہتے ہیں ہم حسین والے ہیں


 مرکزِ عقیدت کے فتووں پر عمل کرکے

 بدعتیں مٹاتے ہیں ہم حسین والے ہیں


نسبت کوٸی گر پوچھے آپ سے تو اُن سے کہنا 

ہم بریلی والے ہیں ہم حسین والے ہیں 


Nisbat koi gar pochey aap se tu unse kahna 

Ham Bareilly wale hain ham Hussain wale hain.


سینہ پیٹ کر ہرگز ہم نہیں کہتے ایوبؔ

 چہرے خود بتاتے ہیں ہم حسین والے ہیں


Seena peet ka har giz ham nahi kahte ayub 

Cahhre khud batate hain ham Hussain wale hain.



Post a Comment

Please have any doubts, please let me know
Post a Comment